شمشیر برہنہ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - برہنہ تلوار، ننگی تلوار؛ (مجازاً) لڑنے مرنے پر تیار؛ بے دھڑک بات کرنے والا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - برہنہ تلوار، ننگی تلوار؛ (مجازاً) لڑنے مرنے پر تیار؛ بے دھڑک بات کرنے والا۔